سرینگر بخشی اسٹیڈیم سے وزیر اعظم نریندر مودی کی میگا ریلی لائیو

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 7, 2024, 12:17 PM IST

Updated : Mar 7, 2024, 2:00 PM IST

thumbnail
سری نگر: وزیر اعظم نریندر مودی آج کشمیر دورے پر ہیں جہاں وہ سرینگر کے بخشی اسٹیڈیم میں 'وکست بھارت وکست جموں وکشمیر' میگا ریلی سے خطاب کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم کی سرینگر ریلی اور ان کے خطاب کو یہاں لائیو دیکھ سکتے ہیں۔ پی ایم نریندر مودی جموں و کشمیر کے خصوصی درجے کی منسوخی کے بعد آج پہلی بار سری نگر پہنچے ہیں۔ لوک سبھا انتخابات 2024 سے قبل ان کا یہ دورہ کافی اہم مانا جا رہا ہے۔ بخشی اسٹیڈیم میں اپنے خطاب کے دوران وہ کئی اہم اعلانات کریں گے جن میں جموں و کشمیر کی معیشت اور سیاحت کے لیے کئی بڑے پروجکٹ شامل ہیں۔ 
Last Updated : Mar 7, 2024, 2:00 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.