وزیر اعظم مودی جموں کے مولانا آزاد اسٹیڈیم سے راست

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 20, 2024, 12:05 PM IST

Updated : Feb 20, 2024, 1:26 PM IST

thumbnail

وزیراعظم مودی نے جموں کے مولانا آزاد اسٹیڈیم میں آئی آئی ٹی جموں، آئی آئی ایم جموں جیسے کئی اہم تعلیمی اداروں کا افتتاح انجام دیا اور انہیں قوم کے نام وقف کیا۔ ایمس جموں کا سنگ بنیاد وزیر اعظم نے فروری 2019 میں رکھا تھا۔ وزیر اعظم نے جموں ہوائی اڈے کی نئی ٹرمینل عمارت اور جموں میں مشترکہ صارف سہولت پٹرولیم ڈپو کا سنگ بنیاد رکھا۔ وزیر اعظم مودی جموں و کشمیر میں کئی اہم سڑکوں اور ریل رابطے کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا۔پروگرام کے دوران وزیر اعظم مودی نے جموں و کشمیر کے تقریباً 1500 نئے سرکاری بھرتیوں کو تقرری کے آرڈر تقسیم کیا ہے۔ وزیر اعظم ’وکشت بھارت وکشت جموں‘ پروگرام کے ایک حصے کے طور پر مختلف سرکاری اسکیموں کے استفادہ کنندگان سے بھی بات چیت کی۔

Last Updated : Feb 20, 2024, 1:26 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.