ETV Bharat / state

نتیش کمار نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کیا، حکومت کے حق میں 129 ووٹ ڈالے گئے

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 12, 2024, 3:41 PM IST

Bihar Floor Test بہار کی سیاست کے لیے آج کا دن بہت اہم تھا۔ نتیش حکومت نے اسمبلی میں پیش کردہ اعتماد کا ووٹ جیت لیا ہے۔ این ڈی اے کے حق میں کل 129 ووٹ پڑے۔ اس دوران اپوزیشن نے اسمبلی سے واک آؤٹ کر دیا۔

نتیش کمار نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کیا
نتیش کمار نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کیا

بہار کی سیاست کے لیے آج کا دن بہت اہم تھا۔ نتیش حکومت نے اسمبلی میں پیش کردہ اعتماد کا ووٹ جیت لیا ہے۔ این ڈی اے کے حق میں کل 129 ووٹ پڑے۔ اس دوران اپوزیشن نے اسمبلی سے واک آؤٹ کر دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.