ETV Bharat / jammu-and-kashmir

بارہمولہ کے رفیع آباد میں بلاک دیوس کا انعقاد

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 14, 2024, 8:07 PM IST

Block Divas Rafiabad ضلع بارہمولہ کے رفیع آباد میں ضلع انتظامیہ بارہمولہ کی جانب سے بلاک دیوس کا اہتمام کیا گیا جس میں مقامی باشندوں نے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔بلاک دیوس کے موقع پر مقامی باشندوں نے اپنے مسائل کو اعلیٰ حکام کے سامنے رکھا۔

بارہمولہ کے رفیع آباد میں بلاک دیوس کا انعقاد
بارہمولہ کے رفیع آباد میں بلاک دیوس کا انعقاد

بارہمولہ کے رفیع آباد میں بلاک دیوس کا انعقاد

بارہمولہ:رفیع آباد میں منعقدہ بلاک دیوس کے موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر (بارہمولہ) مینگا شرپا مہمان خصوصی کے طور پر موجود رہے۔ ان کے ہمراہ ضلع انتظامیہ کے دیگر تمام افسران بھی بلاک دیوس کے موقع پر موجود تھے۔

اس دوران ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی اسکیمز سے زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کریں۔مذکورہ علاقہ میں پیش آنے والی دشورایوں کو جلد از جلد دور کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ جو بھی منصوبے زیر تعمیر یا زیر التوا ہیں انہیں بر وقت مکمل کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

ڈی سی بارہمولہ نے کہا کہ ضلع انتظامیہ بارہمولہ لگایار بارہمولہ اور اس کے مختلف علاقوں میں مستقل میں بھی بھی اس قسم کے پروگرام کرتی رہی گئی۔اس بلاگ دیوس پروگرام سے لوگوں کے کافی مسلے و مسائل حل ہوتے ہے۔ لوگوں کے مشکلات دور ہوتے ہے اور ہماری کوشش ہے کہ ہم ضلع بارہمولہ کے ہر ایک گاؤں دیات میں جاتے ہے اور اس قسم کے پروگرام کرتے ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ترال کے سیر جاگیر میں بلاک دیوس کا اہتمام

موصوف نے کہا کہ سرکار اور ضلع انتظامیہ بارہمولہ لگاتار رفیع آباد کے ساتھ ساتھ گاؤں دیات میں لوگوں کے پاس جاتی ہے اور ان کے مسلے و مسائل حل کرتی ہے۔ہماری کوشش ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کے مشکلات دور ہو

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.