اردو

urdu

Sir Syed Day مجاز کا ترانہ، جشن یوم سرسید کی شان ہے

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 17, 2023, 7:29 PM IST

مجاز کا ترانہ، جشن یوم سرسید کی شان ہے

علی گڑھ: بانی درسگاہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سرسید احمد خان کی یوم پیدائش کے موقع پر جشن یوم سرسید کی تقریب کو شان مانا جاتا ہے، اس تقریب میں مجاز کا ترانہ آخر میں طلباء و طالبات گنگناتے ہیں۔

بانی درسگاہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سرسید احمد خان کی پیدائش 17 اکتوبر 1817 میں دہلی میں ہوئی تھی، آپ کی یوم پیدائش کے موقع پر جشن یوم سرسید پوری دنیا میں موجود علیگ برادری بڑی ہی شان و شوکت، اعزت و احترام سے مناتے ہیں۔ اے ایم یو سے تعلیم یافتہ اور تعلیم حاصل کر رہے طلبہ کے لئے جشن یوم سرسید بہت اہم اور خوشی کا دن ہوتا ہے۔ 

ABOUT THE AUTHOR

...view details