اردو

urdu

Muharram 2022: رامپور میں عزاداروں کی ٹرالی پلٹی، ایک کی موت

By

Published : Aug 10, 2022, 7:26 AM IST

رامپور کے تھانہ ٹانڈا علاقے میں تعزیہ لے جارہی ایک ٹرکٹر۔ ٹرالی کے پلٹنے سے ایک عزادار کی موت ہوگئی۔ One dies in Rampur

رامپور میں عزاداروں کی ٹرالی پلٹی، ایک کی موت
رامپور میں عزاداروں کی ٹرالی پلٹی، ایک کی موت

رامپور: اترپردیش کے ضلع رامپور کے تھانہ ٹانڈا علاقے میں تعزیہ لے جارہی ایک ٹرکٹر۔ ٹرالی کے پلٹنے سے ایک عزادار کی موت ہوگئی جبکہ دیگر 6 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔سبھی زخمی ایک ہی کنبے کے بتائے جارہے ہیں۔ Death of a Pilgrim in Rampur

موصول اطلاع کے مطابق ضلع مرادآباد کے مونڈھاپانڈے گاؤں کھبڑیا بھوڑ سے عزدار تعزیہ ٹرکٹر ٹرالی سے ضلع رامپور میں دفن کرنے کے لیے جارہے تھے۔ گرام سید نگر میں ٹرالی کچے راستے پر پلٹ گئی اور اس میں رکھے گئے جنریٹر کے کرنٹ سے ٹرالی سوال دانش(22) کی موت ہوگئی جبکہ دیگر 6عزادر زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں:Ashura 2022: مظفر نگر کے 14 امام بارگاہوں سے نکالا گیا جلوس

زخمیوں کو علاج کے لیے ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ حالات کے نزاکت کے پیش نظر پولیس افسران بھی موقع پر پہنچ گئے ہیں۔ سبھی زخمی ایک ہی کنبے کے بتائے جارہے ہیں۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details