اردو

urdu

کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے

By

Published : Jan 27, 2021, 9:26 AM IST

زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 16 کلومیٹر تھی۔

کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے

وادی کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق وادی کشمیر میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب 12:48 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ سیکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 16 کلومیٹر تھی۔

کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے سے کسی جانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق درمیانے درجے کے اس زلزلے کا مرکز پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے شمالی ضلع دیامر‎ جبکہ گہرائی 16 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details