مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریختر اسکیل پر زلزلے کی پیمائش 5.7 درج کی گئی۔جیولوجیکل ڈپارٹمنٹ کے مطابق زلزلے کا مرکز تاجِکستان تھا جس کے جھٹکے وادی کشمیر تک محسوس کئے گئے۔