اردو

urdu

Local Protest In Ramban گرد و غبار سے پریشان عوام کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج

By

Published : Oct 22, 2022, 5:34 PM IST

ضلع رامبن میں مقامی لوگوں بیوپار منڈل کے عہدیداروں نے ضلع انتظامیہ اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی اف انڈیا کے خلاف احتجاج کر کے دھرنا دیا جس کی وجہ سے قومی شاہراہ پر نقل و حرکت کچھ دیر کے لیے درماندہ ہوگئیں۔ اس احتجاجی دھرنے کی قیادت پی ڈی اے کے سینیئر رہنما ایڈوکیٹ ارون سنگھ رجو کر رہے تھے۔ Local Protest In Ramban

رامبن میں مقامی لوگ گرد غبار سے پریشان، انتظامیہ کے خلاف احتجاج
رامبن میں مقامی لوگ گرد غبار سے پریشان، انتظامیہ کے خلاف احتجاج

رامبن: جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں مقامی لوگ بیوپار منڈل کے عہدیداروں نے ضلع انتظامیہ اور نیشل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا کے خلاف احتجاجی دھرنا دیا جس کی قیادت ایڈوکیٹ ارون سنگھ نے کی۔ پی ڈی اے کے سینیئر رہنما ایڈوکیٹ ارون سنگھ رجو نے کہا قومی شاہراہ پر گاڑیوں کے چلنے سے اٹھنے والا گرد و غبار راہگیروں ،دکانداروں اور مکینوں کیلئے وبال جان بنا ہوا ہے جس کی وجہ سے شہری اوردکاندار گردہ اٹھنے سے سخت پریشانی کا سامنا کر رہے ہیں۔

رامبن میں مقامی لوگ گرد غبار سے پریشان، انتظامیہ کے خلاف احتجاج

انہوں نے کہا انتظامہ نے یقین دلایا تھا کہ کیفٹریہ موڑ سے بولی بازار تک تھے روز جھاڑو، پانی کا چھڑکاو کے علاوہ بلیک ٹاپ کیا جاے گا تاہم نیشنل یاوے اتھارٹی آف انڈیا کافی وقت گزرنے کے باوجود دوکاندار اس جانب کوئی توجہ نہیں دی جارہی اور عوام کو گردے سے بیمار کرنے اور دکانداروں کو ہر دن بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے انہوں نے حکومت و انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ پانی کے چھڑکاؤ بلیک ٹاپ اور ڈرینیج سسٹم کو بحال کیا جائے تاکہ کسی جان۔ لیوا بیماریوں سے بچا جاسکے ۔ Local Protest In Ramban

یہ بھی پڑھیں :Jhula Bridge Ramban: پُل کی تعمیر سے خوش عوام نے کی کنسٹرکشن کمپنی عملہ کی دعوت

ABOUT THE AUTHOR

...view details