اردو

urdu

one killed in Rajouri landslide: مٹی کے تودے گرنے سے جل شکتی محکمہ کے ڈیلی ویجر کی موت، 2 زخمی

By

Published : Aug 8, 2022, 12:29 PM IST

درہال علاقے میں مٹی کے تودے کی زد میں آکر جل شکتی محکمہ کے ایک عارضی ملازم کی موت ہوگئی جبکہ دو دیگر افراد زخمی ہوگئے Three hurt in landslide

مٹی کے تودے گرنے سے جل شکتی محکمہ کے ڈیلی ویجر کی موت، 2 زخمی
مٹی کے تودے گرنے سے جل شکتی محکمہ کے ڈیلی ویجر کی موت، 2 زخمی

سرحدی ضلع راجوری کے درہال علاقے میں مٹی کے تودے کی زد میں آکر جل شکتی محکمے کے ایک عارضی ملازم کی موت ہوگئی جبکہ دو دیگر افراد زخمی ہوگئے۔

مٹی کے تودے گرنے سے جل شکتی محکمہ کے ڈیلی ویجر کی موت، 2 زخمی


ذرائع کہ مطابق ان تینوں میں سے دو جل شکتی محکمہ میں عارضی ملازمین کے طور پر کام کررہے تھے جبکہ ایک مزدور درہال کے سرن سمبلی علاقے میں پانی کی پائپ لائن کو بحال کر رہے تھے جب اچانک لینڈ سلائیڈنگ ہوئی۔ ان میں سے ایک محمد شبیر (48) ولد محمد اعظم سکنہ چوکیاں درہال موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ دو افراد محمد شبیر اور محمد شمشیر ولد فتح محمد دونوں ساکن سمبلی زخمی ہو گئے۔


ان تینوں کو گورنمنٹ ہسپال درہال میں لایاگیا جس کے بعد شبیر احمد ولد سائیں محمد کو بعد میں جی ایم سی راجوری منتقل کر دیا گیا۔ لوگوں نے محکمہ جل شکتی کے خلاف اختجاج کرتے ہوئے ان تینوں کو حکومت کی طرف سے مدد کی اپبل کی۔ وہیں مرنے والے کی نعش کو قانونی لواذمات پورے کرنے کے بعد آخری رسومات کیلے لواحقین کے حوالے کر دیا گیا۔


یہ بھی پڑھیں : Road Accident in Ganderbal: گاندربل میں سڑک حادثہ، پانچ افراد زخمی

ABOUT THE AUTHOR

...view details