اردو

urdu

Employment to the Needy: سماجی تنظیم نے ضرورت مندوں کو روزگار مہیا کروایا

By

Published : Feb 5, 2022, 8:55 PM IST

بھوپال کی سماجی تنظیم سمپتھی فاؤنڈیشن Social Organization Sympathy Foundation کورونا کے وقت میں بے روزگار ہوئے لوگوں کو مسلسل روزگار مہیا کرانے کا کام Task of Providing Employment کر رہی ہے-تنظیم لوگوں کی ضرورت کے مطابق انہیں روزگار دے رہی ہے۔

سماجی تنظیم نے ضرورت مندوں کو روزگار مہیا کروایا
سماجی تنظیم نے ضرورت مندوں کو روزگار مہیا کروایا

کورونا کے دور میں بڑی تعداد میں غریب طبقہ پریشان In Corona's Time a Large Number of The Poor were Disturbed ہوا ان کے سامنے روزگار کا مسئلہ کھڑا ہوگیا-اس کے پیش نظر تنظیم سمپتھی فاؤنڈیشن ضرورت مندوں اور غریبوں کو روزگار دینے کی پہل شروع کی اور لوگوں کو ان کے مطابق چھوٹے چھوٹے روزگار فراہم کر رہی Organization is Providing Jobs to the People According to Their Skills ہے- جس سے یہ لوگ اپنی دو وقت کی روٹی کا انتظام بخوبی کر رہے ہیں-

سماجی تنظیم نے ضرورت مندوں کو روزگار مہیا کروایا

یہ بھی پڑھیں:Imarat Shariah to Provide Employment: امارت شرعیہ سو علماء کو روزگار کے مواقع فراہم کرے گی

لوگوں کے مطابق لاک ڈاؤن میں سب کچھ بند ہو گیا جو کچھ ان کے پاس تھا وہ ختم ہوگیا اور ان کے پاس ان لاک ہونے کے بعد اتنی رقم نہیں تھی کہ وہ اپنا روزہ دوبارہ شروع کر سکیں- ایسے وقت میں سمپتھی فاؤنڈیشن نے اس بار بھی 7 ضرورت مند لوگوں کے لئے روزگار کا انتظام کیا ہے- جس میں دو لوگوں کو کرانے کا سامان ایک خاتون کو سلائی مشین اور چار لوگوں کو روزگار ٹھیلوں کا انتظام کیا ہے۔

واضح رہے کہ تنظیم سمپتھی فاؤنڈیشن 2017 سے لگاتار معاشرے میں تعلیم طلباء کے لیے وظیفہ اور بڑی تعداد میں روزگار کو لے کر کام کر رہی ہے-

ABOUT THE AUTHOR

...view details