اردو

urdu

کرنٹ لگنے سے نوجوان کی موت

By

Published : Jun 18, 2019, 12:48 PM IST

مدھیہ پردیش کے ضلع جبل پور کے پناگر تھانہ علاقے میں کرنٹ لگنے سے ایک نوجوان کی موت ہو گئی ہے۔

کرنٹ لگنے سے نوجوان کی موت

پولیس کے مطابق ككراهائی تیلیا کے باشندے امن ساہو (18) کی گزشتہ روز بجلی کا کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گئے۔ امن اپنا موبائل چارجر لگانے کے لیے تار بجلی کے بورڈ میں لگا رہا تھا ، اسی دوران وہ کرنٹ کی زد میں آ گیا اور ہلاک ہو گئے۔

پولیس نے معاملہ درج کر لیا ہے ۔

sajidah


Conclusion:

ABOUT THE AUTHOR

...view details