اردو

urdu

Urs Of Hazrat Khwaja Ganj Bakhsh: گلبرگہ میں درگاہ حضرت خواجہ گنج بخش کے 591 ویں عرس کا انعقاد

By

Published : Dec 10, 2021, 4:29 PM IST

اس سال بھی عرس کے موقع پر مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا جس کی نگرانی درگاہ کے سجادہ نشین حضرت سید شاہ شبیر حسینی نے فرمائی اور اس موقع پر جانشین سجادہ نظام بابا اور دیگر برادرن سجادہ نشین وخانوادہ نے شرکت کی۔

گلبرگہ میں درگاہ حضرت خواجہ گنج بخش کا 591 وا‍‍ں عرس کا انعقاد
گلبرگہ میں درگاہ حضرت خواجہ گنج بخش کا 591 وا‍‍ں عرس کا انعقاد

کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں درگاہ حضرت خواجہ گنج بخش Hazrat Khawaja Ganj Bakhsh کا 591 وا‍‍ں عرس شریف منایا گیا۔

گلبرگہ میں درگاہ حضرت خواجہ گنج بخش کا 591 وا‍‍ں عرس کا انعقاد

آپ حضرات خواجہ بندہ نواز گیسودراز کے چھوٹے صاحبزادے حضرت سید اضغر حسینی کے بڑھے فرزند ہیں۔ یعنی آپ حضرات خواجہ بندہ نوانواز گیسودراز کے پوتے ہیں۔ حضرت گنج نخش Hazrat Khwaja Ganj Bakhsh نے اپنی حیات ہی میں اپنے لئے گنبد تعمیر کروائے اور حضرت بندگی مخدوم خواجہ بندہ نواز قدس نے حضرت خواجہ نصیر الدین چراغ دہلی کی کرسی جو آپ کو عنایت فرمائے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: Urs of Syed Shah Burhanuddin: حضرت سید شاہ برہان‌الدین کا 391واں عرس شریف

حضرت خواجہ گنج بخش کو ہر سال بڑے ادب و احترام کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ اس سال بھی عرس کے موقع پر مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی نگرانی درگاہ کے سجادہ نشین حضرت سید شاہ شبیر حسینی نے فرمائی اور اس موقع پر جانشین سجادہ نظام بابا اور دیگر برادرن سجادہ نشین وخانوادہ نے شرکت کی

ABOUT THE AUTHOR

...view details