اردو

urdu

کٹھوعہ میں صفائی ملازمین کا احتجاج

By

Published : Mar 3, 2021, 6:23 PM IST

کٹھوعہ میں میونسپل کارپوریشن کے صفائی ملازمین گزشتہ دو روز سے اپنے مطالبات کو لے کر دھرنا پر بیٹھے ہیں۔

کٹھوا میں صفائی کرمچاریوں کا احتجاج
کٹھوا میں صفائی کرمچاریوں کا احتجاج

جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں میونسپل کارپوریشن کے صفائی ملازمین اپنے مطالبات کے پیش نظر گزشتہ دو روز سے احتجاجی دھرنے پر بیٹھے ہیں۔

ویڈیو

اس دوران احتجاج کررہے صفائی ملازمین نے کونسل کے صدر نریش شرما سے ملاقات بھی کی اور ان سے ڈھائی دن کی اضافی مزدوری کے ساتھ ساتھ عارضی ملازمین کو مستقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اس تعلق سے نریش شرما نے آج بتایا کہ ہڑتال پر بیٹھے ملازمین کے مطالبات سے 2 دن قبل ہی انہوں نے جموں میں بیٹھے ڈائریکٹر کو آگاہ کرادیا ہے، اب اس کا فیصلہ حکومت کرے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details