اردو

urdu

Tral R&B Department ترال میں چیف انجینئر نے محکمہ آر اینڈ بی کا دورہ کیا

By

Published : Nov 21, 2022, 1:03 PM IST

Tral R&B Department
Tral R&B Department ()

ترال میں پلوامہ ڈویژن کے چیف انجینئر آر اینڈ بی نے مختلف پروجیکٹس کا دورہ کیا اور پروجیکٹس کو مقررہ وقت میں مکمل کرنے کی ہدایت دی۔ Er R&B Visited Tral to review project

ترال:چیف انجینئر آر اینڈ بی رفیق احمد نے ایگزیکٹیو انجینئر نثار احمد کے ہمراہ ترال کا دورہ کیا اور مختلف پروجیکٹس کا معائنہ کیا۔ اس دوران انہوں نے دیور میں بن رہے پل پر ہو رہے کام کا جائزه لینے کے علاوہ لرگام سب سینٹر کی سائٹ اور ایم سی ترال کا جائزه لیا اور آفیسرز پر زور دیا کہ عوامی اہمیت کے حامل پروجیکٹس کو مقررہ وقت میں مکمل کرنے کی کوشش کریں تاکہ عوام کو راحت ملے۔ Chief Er R n B Visited Tral to Review Project Work

ترال میں چیف انجینئر نے محکمہ آر اینڈ بی کا دورہ کیا

یہ بھی پڑھیں:

میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے ایگزیکٹیو انجینئر آر اینڈ بی نثار احمد لالہ نے بتایا کہ ترال میں مختلف پروجیکٹس پر محکمہ کا کام اس وقت جاری ہے اور اٹھارہ مزید پروجیکٹس پر کام چل رہا ہے جب کہ مزید پروجیکٹس کے لیے ٹینڈر طلب کیے جا رہے ہیں۔ اس موقع پر اے ای ای فاروق احمد اور دیگر عہدیدار بھی موجود تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details