اردو

urdu

Woman Dies in Saran سارن میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے خاتون کی موت

By

Published : Nov 30, 2022, 9:35 AM IST

ضلع سارن کے مانجھی تھانہ علاقہ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک خاتون کی موت ہو گئی۔ پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش اہل خانہ کو سونپ دی۔ Woman dies of electric shock in Saran

سارن میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے خاتون کی موت
سارن میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے خاتون کی موت

چھپرہ: ریاست بہار میں سارن ضلع کے مانجھی تھانہ علاقہ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک خاتون کی موت ہو گئی ۔ پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ تیگھڑا گاﺅں باشندہ رمیش ساہ کی 25 سالہ اہلیہ سنگیتا دیوی ہیٹر سے پانی گرم کر رہی تھی۔ اسی دوران بجلی کا کرنٹ لگنے سے سنگیتا دیوی کی موت ہوگئی ۔ Woman dies due to electric shock in Saran

ذرائع نے بتایاکہ واقعہ کی اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچی پولیس نے پوسٹ مارٹم کرائے جانے کے بعد لاش اہل خانہ کو سونپ دی ہے۔ پولیس اس معاملے میں ایف آئی آر درج کر کے جانچ کر رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details