اردو

urdu

Two Timber Smugglers Arrested in bandipora: سمگل شدہ لکڑی ضبط، دو اسمگلر گرفتار

By

Published : May 6, 2022, 3:17 PM IST

بانڈی پولیس نے نائد کھائی، سنبل کے ایک بینڈ سا پر چھاپہ مار کر ہزاروں روپے مالیت کی عمارتی لکڑی کو ضبط کر کے دو افراد کو گرفتار Bandipora Police Arrested Two Timber Smugglers کر لیا۔

Two Timber Smugglers Arrested in bandipora: سمگل شدہ لکڑی ضبط، دو اسمگلر گرفتار
Two Timber Smugglers Arrested in bandipora: سمگل شدہ لکڑی ضبط، دو اسمگلر گرفتار

بانڈی پورہ:شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں جموں و کشمیر پولیس نے دو افراد کو سنبل علاقے سے غیر قانونی طور لڑکی کی خرید و فروخت کے معاملے میں گرفتار کر لیا۔ Two Timber Smugglers Arrested in bandipora پولیس کے مطابق ان کی تحویل سے ہزاروں روپے مالیت کی عمارتی لکڑی کو بھی ضبط کر لیا گیا Illicit Timber Seized in Bandipora جسے اسمگلنگ کی غرض سے غیر قانونی طور جنگلات سے کاٹا گیا تھا۔

سمگل شدہ لکڑی ضبط، دو اسمگلر گرفتار

پولیس کے مطابق ایک مخصوص اطلاع موصول ہونے کے بعد کارروائی کرتے ہوئے سنبل پولیس تھانہ کی ایک ٹیم کو نائدکھائی علاقہ روانہ کیا گیا۔ پولیس کے مطابق انہوں نے نائد کھائی، سنبل کے ایک بینڈ سا پر چھاپہ مار کر ہزاروں روپے مالیت کی عمارتی لکڑی کو ضبط کرکے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ Bandipora Police Arrested Two Timber Smugglers سنبل پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

پولیس نے حراست میں لیے گئے افراد کی شناخت عبدالمجید لون ولد غلام رسول لون ساکنہ نائدکھائی اور محمد یوسف ڈار ولد محمد خضر ڈار ساکنہ نائدکھائی، سوناواری کے طورپر ظاہر کی ہے۔ اس سلسلے میں ایک مقدمہ ایف آئی آر نمبر 52/22 آئی پی سی اور فاریسٹ ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:Timber Seized in Anantnag: اننت ناگ میں سمگل شدہ عمارتی لکڑی ضبط

ABOUT THE AUTHOR

...view details