اردو

urdu

Elderly man dies of electrocution: ویری ناگ میں مچھلیاں پکڑنے کے دوران ایک شخص کرنٹ لگنے سے ہلاک

By

Published : Aug 8, 2022, 1:29 PM IST

ذرائع کے مطابق 61 سالہ وزیر احمد بیگ ولد ثناءاللہ بیگ ساکنہ کژھل گنڈ ویری ناگ نالہ دھگام میں بجلی کرنٹ دے کر مچھلیاں پکڑ رہا تھا جس دوران وہ اپنا توازن کھو بیٹھا اور اسکا جسم بجلی لائن کو چھو گیا اور اسکی موت واقع ہوئی ہے ۔Elderly man dies of electrocution

مچھلیاں پکڑنے کے دوران ایک شخص کرنٹ لگنے سے ہلاک
مچھلیاں پکڑنے کے دوران ایک شخص کرنٹ لگنے سے ہلاک

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ڈورو کے کژھل گنڈ علاقے میں مچھلی پکڑنے کے دوران ایک 61 سالہ شخص کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق 61 سالہ وزیر احمد بیگ ولد ثناءاللہ بیگ ساکنہ کژھل گنڈ ویری ناگ نالہ دھگام میں بجلی کرنٹ دے کر مچھلیاں پکڑ رہا تھا جس دوران وہ اپنا توازن کھو بیٹھا اور اسکا جسم بجلی لائن کو چھو گیا اور اسکی موت واقع ہوئی ہے ۔مہلوک اپنے پیچھے ایک بیٹی کو چھوڑ گیا ہے۔ پولیس نے نعش کو تحویل میں لے کر معاملہ کی نسبت کیس درج کیا ہے۔

مچھلیاں پکڑنے کے دوران ایک شخص کرنٹ لگنے سے ہلاک

یہ بھی پڑھیں :Plumber Dies Of Electrocution: بجلی کا جھٹکا لگنے سے ایک شخص ہلاک

ABOUT THE AUTHOR

...view details