اردو

urdu

Evelyn Sharma Birth Anniversary: بالی ووڈ اداکارہ ایویلین شرما کی 35 ویں سالگرہ

By

Published : Jul 12, 2021, 9:21 AM IST

Updated : Jul 12, 2021, 12:41 PM IST

بالی ووڈ اداکارہ ایویلین شرما کا آج 35ویں یوم پیدائش ہے۔ ایویلین شرما انڈو-جرمن اداکارہ ہیں۔ ان کے والد پنجابی اور ماں جرمنی ہیں۔ ایویلین 12 برس قبل پنجاب واپس آئی تھیں اور انہوں نے بالی ووڈ میں اداکاری کے ذریعہ شہرت حاصل کی۔

Evelyn Sharma Birth Anniversary
بالی ووڈ اداکارہ ایویلین شرما کی 35 ویں سالگرہ

سنہ 2012 میں آئی فلم 'فروم سڈنی وِد لو' سے بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی اور 'یہ جوانی ہے دیوانی' میں اپنے لارا کے کردار سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ایویلین شرما ایکشن سے بھرپور تھرلر 'ساہو' میں نظر آئیں۔ حالیہ میڈیا سے گفتگو کے دوران ایویلین نے فلم 'ساہو' اور تیلگو سُپر اسٹار پربھاس کے ساتھ شوٹنگ کے تجربے کے بارے میں بات کی۔

بالی ووڈ اداکارہ ایویلین شرما کی 35 ویں سالگرہ

انہیں اپنے پہلے مرکزی کردار 'عشق دریاں' میں کافی شہرت حاصل ہوئی، جو کہ ٹی وی اور نیٹ فلیکس پر بہت مشہور ہوا تھا۔

ایویلین نے کہا 'مجھے وہ کام ملا جس سے مجھے محبت ہے اور اس سے مزید اپنے گھروالوں کے ساتھ وقت گزارنے کا موقع بھی ملے گا'۔

یہ بھی پڑھیں: سنگیتا نے سلمان خان سے تعلقات پر باتیں سانجھا کیں

ایویلین لکشمی شرما نے کہا کہ 2006, میں انہوں نے امریکی فلم باری لفٹ سے ان کی فلمی زندگی کا آغاز ہوا ہے۔ انہوں نے 2012 میں فلم ممکن سڈنی ویتھ لَو سے بالی ووڈ میں قدم رکھا اور آیان مکرجی کی فلم یہ جوانی ہے دیوانی میں بھی اداکاری کی، یہ فلم ایک کامیاب فلم تھی.

Last Updated : Jul 12, 2021, 12:41 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details