اردو

urdu

انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے

By

Published : May 5, 2021, 3:11 PM IST

زلزلے کی شدت ریختر پیمانے پر 5.8 درج کی گئی ہے۔

Earthquake
Earthquake

انڈونیشیا کے مغربی سماترا صوبے میں بدھ کے روز درمیانہ درجے کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

انڈونیشیا کے محکمہ موسمیات کے مطابق مقامی وقت کے مطابق رات 08.24 بجے آئے زلزلے کی شدت ریختر پیمانے پر 5.8 درج کی گئی ہے۔ زلزلے کا مرکز مینٹاوائی جزیرہ ضلع کے توآپیزات سے تین کلومیٹر دور اور زمینی سطح سے 29 کلو میٹر کی گہرائی میں رہا۔

محکمہ موسمیات نے سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی ہے۔

(یو این آئی)

ABOUT THE AUTHOR

...view details