اردو

urdu

Earthquake hits Indonesia: انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے، سونامی کی وارننگ

By

Published : Dec 14, 2021, 12:20 PM IST

ویدر، کلائیمیٹ اینڈ جیو فزکس ایجنسی نے بتایا کہ زلزلے کے جھٹکے مقامی وقت کے مطابق صبح 10:20 پر محسوس کیے گئے۔

انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے
earthquake hits indonesia tsunami warning issued

وسطی انڈونیشیا کے مشرقی صوبہ نوسا تینگارا (Earthquake hits East Nusa Tenggara) میں منگل کو ریکٹر سکیل پر 7.4 کی شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔

محکمہ موسمیات نے زلزلے کے جھٹکوں کے باعث سونامی کی پیش گوئی کی ہے۔ ویدر، کلائیمیٹ اینڈ جیو فزکس ایجنسی نے بتایا کہ زلزلے کے جھٹکے مقامی وقت کے مطابق صبح 10:20 پر محسوس کیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: مشرقی انڈونیشیا میں زلزلہ کے شدید جھٹکے

ایجنسی کے مطابق زلزلے کا مرکز ضلع مشرقی فلورس میں لارانتُکا سب ڈسٹرکٹ کے 113 کلومیٹر شمال مشرق میں سطح سمندر سے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

(یو این آئی)

ABOUT THE AUTHOR

...view details