اردو

urdu

Train Crushes Cop to Death in Pulwama: ریل کی ٹکر سے ریلوے پولیس اہلکار ہلاک

By

Published : Jan 21, 2022, 8:01 PM IST

railway-police-man-killed-in-train-accident-in-awatipora
ریل کی ٹکر سے ریلوے پولیس اہلکار ہلاک ()

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ پنزگام ریلوے اسٹیشن Awantipoar Panzgam Railway Station کے درمیاں ریل وے پولیس کا 48 برس کا ہیڈ کانسٹیبل ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا ہے۔ Train Crushes Cop to Death in Pulwama

تفصیلات کے مطابق ریلوے پولیس (جی آر پی) کا ایک 48 سالہ ہیڈ کانسٹیبل جمعہ کو اونتی پورہ پنزگام ریلوے اسٹیشن کے درمیان ایک علاقے کے قریب ٹرین کی زد میں آکر موقع پر ہی ہلاک ہوگیا ہے۔ Train crushes cop to death in Panzgam Pulwama


ریلواے عہدیدار کے مطابق جی آر پی (پنزگام) کشمیر کے ہیڈ کانسٹیبل محمد حسین ڈار (48) ساکن پنجرن پلوامہ ٹرین کی زد میں آ گئے اور وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ Railway Cop Killed After Hit By Train


یہ بھی پڑھیں:Train Derails at Ajmer Station: اجمیر میں ٹرین پٹری سے اتری


انہوں نے مزید کہا کہ ٹرین بڈگام سے شام 04:24 بجے بانہال ریلوے اسٹیشن کی طرف روانہ ہوئی تھی۔ایک پولیس اہلکار نے پولیس ہیڈ کانسٹیبل کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اس حوالے سے پولیس نے کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details