اردو

urdu

Roads and Electricity in Pulwama: پلوامہ میں محمکہ بلدیہ اور پی ڈی ڈی ملازمین متحرک

By

Published : Jan 9, 2022, 3:38 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں انتظامیہ بالائی علاقوں کے ساتھ ساتھ میدانی علاقوں میں عوام کو ہر طرح کی راحت پہنچانے کے لیے برفباری کے دوران متحرک نظر آرہی ہیں۔ Roads and Electricity in Pulwama

پی ڈی ڈی ملازمین متحرک
پی ڈی ڈی ملازمین متحرک

پلوامہ کے محمکہ بلدیات نے قصبہ کی سبھی رابطہ سڑکوں کے ساتھ ساتھ گلی کوچوں اور انتظامیہ کے سبھی دفتروں سے برف ہٹائی۔ وہیں محمکہ بجلی کے سبھی مستقل و عارضی ملازمین بھی بجلی بحال کرنے کے لیے کام پر لگے ہیں۔ PDD Department Restored Roads and Electricity in Pulwama

پی ڈی ڈی ملازمین متحرک

محمکہ بجلی کے ملازمین نے بتایا کہ قصبہ پلوامہ میں مکمل بجلی بحال کی جائے گی۔ وہیں محمکہ بلدیات اور میونسپل کونسلرز کی جانب سے قصبہ کے سبھی علاقوں سے برف ہٹانے کا کام شروع کر دیا ہے۔

پی ڈی ڈی ملازمین متحرک

اس سلسلے میں میونسپل کونسلز کی چئیرمین شبنم نظیر نے کہا کہ محمکہ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ قصبہ پلوامہ کی سبھی رابطہ سڑکوں کے ساتھ ساتھ گلی کوچوں سے برف ہٹائے گئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details