اردو

urdu

مخصوص افراد کے درمیان اسکوٹی کی تقسیم

By

Published : Sep 18, 2021, 10:41 AM IST

جموں و کشمیر کے رامبن میں جسمانی طور پر مخصوص سولہ افراد کے درمیان اسکوٹی تقیسم کی گئی۔

Scotty distribution among specific individuals
Scotty distribution among specific individuals

رامبن: ضلع ترقیاتی کمشنر رامبن نے سولہ پاؤں سے مخصوص افراد کے درمیان محکمہ سوشل ویلفیئر کی جانب سے اسکوٹی تقسیم کی گئی۔

ویڈیو دیکھیے

تقریب میں اے ڈی ڈی سی رامبن سوشل ویلفیئر افسر وحید الرحمن سمیت متعدد ضلع افسران نے شرکت کی۔

ضلع سوشل ویلفیئر افسر کے مطابق ضلع میں سولہ مستحق افراد میں ری ہبلیٹیشن کونسل کی جانب سے اسکوٹی مہیا کرائی گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details