اردو

urdu

International Flights Suspended: بین الاقوامی پروازیں 31 جنوری تک معطل

By

Published : Dec 10, 2021, 3:04 PM IST

ملک میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومیکرون Omicron In India کے بڑھتے نئے معاملے کے پیش نظر (DGCA) نے بین الاقوامی مسافرپروازوں کو 31 جنوری تک معطل International Flights Suspended کر دیا ہے۔

International Flights Suspended
International Flights Suspended

نئی دہلی: کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومیکرون Omicron New Variant In India کے بڑھتے معاملے کو دیکھتے ہوئے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (DGCA) نے بین الاقوامی مسافرپروازوں کو 31 جنوری تک معطل International Flights Suspended کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مزید پڑھیں:

ڈی جی سی اے (DGCA) کی جانب سے جاری ریلیز میں کہا گیا ہے ملک میں کورونا وائرس کے نئے قسم Omicron کے بارے میں بڑھتی ہوئی تشویش کے درمیان بین الاقوامی مسافر پروازوں کو 31 جنوری تک معطل کر دیا جائے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details