اردو

urdu

ٹریکٹر کی زد میں آنے سے خاتون ہلاک، بیٹی کی حالت نازک

By

Published : Mar 30, 2020, 2:45 PM IST

مدھیہ پردیش کے ضلع ستنا کے دھارکنڈی تھانہ علاقے میں ٹریکٹر کی زد میں آنے سے ایک خاتون کی موت ہوگئی اور اس کی بیٹی شدید طورپر زخمی ہوگئی۔

ٹریکٹر کی زد میں آنے سے خاتون ہلاک، بیٹی کی حالت نازک
ٹریکٹر کی زد میں آنے سے خاتون ہلاک، بیٹی کی حالت نازک

پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ شام ستنا کے لوٹنی گاؤں میں ایک ٹریکٹر ڈھلان پر کھڑا تھا۔ تبھی اچانک وہ لڑھکنے لگا، جس کی زد میں وہیں پاس میں اپنی بیٹی کے ساتھ کھڑی ایک خاتون اس کی زد میں آگئی

اور خاتون کی جائے وقوع پر ہی موت ہوگئی جبکہ اس کی بیٹی شدید طور پر زخمی ہوگئی۔

جسے اسپتال میں داخل کرایاگیا، پولیس نے معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details