اردو

urdu

Drug Awareness Program: وومنس ڈگری کالج پلوامہ میں منشیات کے خلاف بیداری پروگرام

By

Published : Dec 8, 2021, 11:00 PM IST

ضلع پلوامہ میں واقع وومنس ڈیگری کالج Degree College Women Pulwama میں محمکہ سوشل ویلفیئر Department of Social Welfare کی جانب سے منشیات کے حوالے سے بیداری پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔

وومنس ڈگری کالج پلوامہ میں منشیات کے خلاف بیداری پروگرام
وومنس ڈگری کالج پلوامہ میں منشیات کے خلاف بیداری پروگرام

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں منشیات کے خلاف پولیس نے اپنی کارروائی تیز کردی ہے Action Against Drugs وہیں سول انتظامیہ بھی منشیات کے خلاف کمربستہ ہے۔

وومنس ڈگری کالج پلوامہ میں منشیات کے خلاف بیداری پروگرام

اس ضمن میں آج محمکہ سوشل ویلفیئر کی جانب سے ضلع پلوامہ کے وومنس ڈگری کالج Degree College Women Pulwama میں خواتین ٹیچرز کے لیے ایک معلوماتی پروگرام کا انعقاد کیا۔

اس موقع پر ٹیچرس کو جانکاری دی گئی کہ وہ بچوں کو کس طرح سے منشیات سے دور رکھنے میں اپنا اہم کردار نبھا سکتی ہیں اور ان کا مستقبل سنوار سکتی ہے۔

اس موقع پر ضلع سوشل ویلفیئر افسر پلوامہ مختار احمد نے کہا کہ یہ پروگرام چار روز تک جاری رہے گا اس پروگرام میں مختلف محمکہ میں کام کرنے والے ملازمین کو منشیات کی روک تھام کے حوالے سے جانکاری دی جائے گی۔

مزید پڑھیں:کولگام: منشیات مخالف مہم، بھانگ کی کاشت تباہ کردی گئی

انہوں نے کہا کہ ہمارے نوجوان منشیات کے کاربار کے ساتھ ساتھ منشیات کا استعمال زیادہ کرتے ہے اس لئے ان نوجوانوں کو منشیات سے دور رکھنے کے لئے بیداری پروگرام کرنا وقت کی اہم صورت۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details