اردو

urdu

Grenade Attack: اننت ناگ میں سی آر پی ایف پارٹی پر گرینیڈ حملہ

By

Published : Oct 2, 2021, 7:52 PM IST

اننت ناگ میں ہفتہ کے روز وومینز کالج اننت ناگ کے قریب نامعلوم عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز پر گرینیڈ سے حملہ کیا۔

اننت ناگ میں سی آر پی ایف پارٹی پر گرینیڈ حملہ
اننت ناگ میں سی آر پی ایف پارٹی پر گرینیڈ حملہ

اطلاع کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کھنہ بل پہلگام روڈ پر نامعلوم عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز پر گرینیڈ پھینکا۔ اس دوران علاقہ میں گولیاں چلنے کی آوازیں بھی سنی گئیں۔

اننت ناگ میں سی آر پی ایف پارٹی پر گرینیڈ حملہ

حملے کے فوری بعد فوج، سی آر پی ایف اور جموں وکشمیر پولیس نے جائے واردات پر پہنچ کر پورے علاقہ کا محاصرہ میں لے لیا۔

مزید پڑھیں:سرینگر میں فائرنگ، ایک عام شہری ہلاک

وہیں سکیورٹی فورسز نے علاقے میں بڑے پیمانے پر تلاشی کارروائی شروع کی ہے۔ پولیس نے اس سلسلے میں معاملہ درج کرلیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details