اردو

urdu

BSF Recovered Weapons At India Pakistan Border: پاک بھارت سرحد پر ہتھیاروں کا ایک ذخیرہ برآمد

By

Published : Aug 23, 2022, 3:59 PM IST

بی ایس ایف نے منگل کے روز پنجاب میں پاک بھارت سرحد پر ہتھیاروں کا ایک ذخیرہ برآمد BSF Recovered Weapons At India Pakistan Border کیا ہے، جس میں 6 میگزینوں کے ساتھ 3 اے کے 47 رائفلیں، 4 میگزینوں والی 3 ایم 3 رائفلیں اور 2 میگزین کے ساتھ 2 پستول شامل ہیں۔

BSF Recovered Weapons At India Pakistan Border
پاک بھارت سرحد پر ہتھیاروں کا ایک ذخیرہ برآمد

چنڈی گڑھ: بی ایس ایف نے منگل کو پنجاب میں ہند-پاکستان سرحد پر ہتھیاروں کا ایک ذخیرہ برآمد کیا ہے۔ بارڈر سیکورٹی فورسز نے فیروز پور سیکٹر سے 6 میگزینوں کے ساتھ 3 اے کے 47 رائفلیں، 4 میگزینوں والی 3 ایم 3 رائفلیں اور 2 میگزین کے ساتھ 2 پستول برآمد کیا ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ یہ اسلحہ پاکستان سے اسمگل کیا گیا تھا۔ مزید تفصیلات کا انتظار

یہ بھی پڑھیں: Weapons Recovered in Gaya: گیا میں اے کے 47 سمیت بڑی تعداد میں ہتھیار برآمد

ABOUT THE AUTHOR

...view details