محمد رفیع کی آواز میں گانے والے ابصار اعظمی

By

Published : Jul 10, 2021, 11:07 PM IST

thumbnail

ابصار اعظمی کو بچپن سے ہی گلوکاری کا شوق تھا، وہ بالی ووڈ کے ممتاز گلوکار محمد رفیع کو سنتے اور پسند کرتے تھے۔ ان کے نغمے سن کر وہ من ہی من میں گن گنایا کرتے تھے اور چھوٹے چھوٹے پروگراموں میں ابصار اعظمی محمد رفیع کے ذریعے گائے ہوئے نغموں کو سنایا کرتے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.