کشمیری ہانگل نظر آنے پر مقامی لوگوں میں خوشی

By

Published : Aug 4, 2020, 10:53 PM IST

thumbnail

وادی کشمیر کے وسطی ضلع گاندربل کے ناراناگ کنگن علاقے میں حال ہی میں چھ سے آٹھ کشمیری ہانگل دیکھے گئے تھے، جس کے بعد مقامی لوگوں کے ساتھ۔ ساتھ ضلع انتظامیہ میں بھی خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.