کشمیر میں ریشم کی پیداوار بڑھانے کے لیے کوششیں تیز

By

Published : Sep 7, 2020, 7:20 PM IST

thumbnail

وادیٔ کشمیر میں سیریکلچر سیکٹر کی منفرد شناخت ہے۔ عہدیداران کوکون اور شہتوت کے پھلوں کی فصلوں کی پیداوار بڑھانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ یہ علاقہ مقامی لوگوں کے لیے روزگار پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ کشمیری کوکون پورے ملک میں بہت مشہور ہے۔ کوکون کی پیداوار میں کیڑوں کی پرورش کا عمل ایک اہم مرحلہ ہے۔ اس عمل میں شہتوت کے پتوں کے ذریعے ریشم کے کیڑوں کی پرورش کی جاتی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.