ETV Bharat / state

سال نو: کولکاتا کے تفریحی مقامات میں لوگوں کا ہجوم

author img

By

Published : Dec 31, 2019, 11:34 PM IST

آج سال کا آخری دن تھا اور کولکاتا میں لوگ سال کے آخری دن بڑے پیمانے پر تفریح کرنے کے لئے کولکاتا کے معروف تفریحی مقامات میں بڑی تعداد میں نظر آئے، چڑیا خانہ ،میلینئم پارک،برلا پلانیٹیریم میں معمول سے زیادہ بھیڑ امڈی ۔

سال کے اختتام پر کولکاتا کے تفریحی مقامات میں لوگوں کا ہجوم
سال کے اختتام پر کولکاتا کے تفریحی مقامات میں لوگوں کا ہجوم


سال کے آخری دن کولکاتا کے معروف تفریحی مقامات میں معمول سے زیادہ بھیڑ لگی رہی . بڑی تعداد میں لوگ ان مقامات میں تفریح کرتے نظر آئے۔ کولکاتا سال آخری دن کولکاتا کے لوگ یہاں کے معروف تفریحی مقامات میں گزارنا پسند کرتے ہیں۔

سال کے اختتام پر کولکاتا کے تفریحی مقامات میں لوگوں کا ہجوم

آج کے دن کولکاتا کے چڑیا خانہ، برلا پلانیٹیریم، وکٹوریہ میموریل، پرسیپ گھاٹ جیسے مقامات پر بہت زیادہ بھیڑ ہوتی ہے خصوصی طور پر آج کے دن سب سے زیادہ بھیڑ کولکاتا کے چڑیا خانہ میں بھیڑ ہوتی ہے جہاں ریاست کے مختلف علاقوں سے لوگ تفریح کرنے کے لئے آتے ہیں۔

دوپہر 12 بجے سے شام کے 6 بجے تک چڑیا خانہ کھلا رہتا ہے بچوں کے لئے علی پور چڑیا خانہ خاص طور پر سب سے پسندیدہ جگہوں میں سے ایک ہے چڑیا خانہ گھومنے آئی ریشما نے بتایا کہ وہ ہر سال چڑیا خانہ گھومنے آتی ہے۔

اس کو چڑیا خانہ بہت پسند ہے اور اپنے اہل خانہ کے ساتھ گھومنے آئی ہے اور چڑیا خانہ کے جانوروں کو دیکھ کر بہت اچھا لگا اور بہت مزہ آیا۔چڑیا خانہ کے علاوہ آج کے دن پرنسیپ گھاٹ میں بھی کافی بھیڑ ہوتی ہے ہگلی نفی کے کنارے بنا یہ پارک کولکاتا کے معروف ترین مقامات میں سے ایک ہے۔

یہاں ایک تاریخی عمارت ہے جو نہایت ہی خوبصورت ہے جسے دیکھنے کے لئے خاص طور لوگ یہاں آتے ہیں۔

دریا کے کنارے میلینئم پارک پرنسیپ گھاٹ سے کچھ ہی دوری پر واقع ہے ممتا بنرجی کی حکومت بننے کے بعد خاص طور ہگلی ندی کے کناروں کی تزئین و آرائش کا کام کیا گیا جو نہایت ہی خوبصورت خوبصورت ہے۔

لوگوں کی پہلی پسند میں شمار کیا جاتا ہے نئے سال کے آخری دن کولکاتا کے زیادہ تر لوگوں نے ان تفریحی مقامات پر وقت گزار کر نئے سال کا استقبال کیا۔


Intro:آج سال کا آخری دن تھا اور کولکاتا میں لوگ سال کے آخری دن بڑے پیمانے پر تفریح کرنے کے لئے کولکاتا کے معروف تفریحی مقامات میں بڑی تعداد میں نظر آئے چڑیا خانہ ،میلینئم پارک،برلا پلانیٹیریم میں معمول سے زیادہ بھیڑ لگی رہی۔


Body:سال کے آخری دن کولکاتا کے معروف تفریحی مقامات میں معمول سے زیادہ بھیڑ لگی رہی اور بڑی تعداد میں لوگ ان مقامات میں تفریح کرتے نظر آئے کولکاتا سال آخری دن کولکاتا کے لوگ یہاں کے معروف تفریحی مقامات میں گزارنا پسند کرتے ہیں آج کے دن کولکاتا کے چڑیا خانہ، برلا پلانیٹیریم، وکٹوریہ میموریل، پرسیپ گھاٹ جیسے مقامات پر بہت زیادہ بھیڑ ہوتی ہے خصوصی طور پر آج کے دن سب سے زیادہ بھیڑ کولکاتا کے چڑیا خانہ میں بھیڑ ہوتی ہے جہاں ریاست کے مختلف علاقوں سے لوگ تفریح کرنے کے لئے آتے ہیں اور دوپہر 12 بجے سے شام کے 6 بجے تک چڑیا خانہ کھلا رہتا ہے بچوں کے لئے علی پور چڑیا خانہ خاص طور پر سب سے پسندیدہ جگہوں میں سے ایک ہے چڑیا خانہ گھومنے آئی ریشما نے بتایا کہ وہ ہر سال چڑیا خانہ گھومنے آتی ہے اس کو چڑیا خانہ بہت پسند ہے اور اپنے اہل خانہ کے ساتھ گھومنے آئی ہے اور چڑیا خانہ کے جانوروں کو دیکھ کر بہت اچھا لگا اور بہت مزہ آیا۔چڑیا خانہ کے علاوہ آج کے دن پرنسیپ گھاٹ میں بھی کافی بھیڑ ہوتی ہے ہگلی نفی کے کنارے بنا یہ پارک کولکاتا کے معروف ترین مقامات میں سے ایک ہے یہاں ایک تاریخی عمارت ہے جو نہایت ہی خوبصورت ہے جسے دیکھنے کے لئے خاص طور لوگ یہاں آتے ہیں۔دریا کے کنارے میلینئم پارک پرنسیپ گھاٹ سے کچھ ہی دوری پر واقع ہے ممتا بنرجی کی حکومت بننے کے بعد خاص طور ہگلی ندی کے کناروں کی تزئین و آرائش کا کام کیا گیا جو نہایت ہی خوبصورت خوبصورت ہے اور لوگوں کی پہلی پسند میں شمار کیا جاتا ہے نئے سال کے آخری دن کولکاتا کے زیادہ تر لوگوں نے ان تفریحی مقامات پر وقت گزار کر نئے سال کا استقبال کیا۔


Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.