ETV Bharat / state

ادھو ٹھاکرے کے حلف برداری تقریب میں ممتا بنرجی شرکت نہیں کر پائیں گی

author img

By

Published : Nov 28, 2019, 5:36 PM IST

آج ممبئی کے شیواجی پارک میں مہاراشٹرا کے وزیر اعلی کی حیثیت سے شیو سینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے حلف لیں گے ۔اس تقریب میں مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی کو بھی مدعو کیا گیا تھا لیکن اس تقریب میں وہ شرکت نہیں کر پائیں گی۔ ان کی جگہ کوئی نمائندہ تقریب میں شرکت کرے گا۔

ادھو ٹھاکرے کے حلف برداری تقریب میں ممتا بنرجی شرکت نہیں کر پائیں گی
ادھو ٹھاکرے کے حلف برداری تقریب میں ممتا بنرجی شرکت نہیں کر پائیں گی

ادھو ٹھاکرے کی حلف برداری تقریب میں ملک کے متعدد سیاستدانوں کو مدعو کیا گیا ہے ۔ مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی کی بھی حلف برداری تقریب میں شرکت کرنے کی بات تھی ۔ لیکن پہلے سے طے ضروری پروگرام کی وجہ سے وزیراعلی ممتا بنرجی اس تقریب میں شرکت نہیں کر پائیں گی ۔

لیکن ممتا بنرجی کا کوئی نمائندہ اس تقریب میں شرکت کرنے کے لئے روانہ ہو رہا ہے۔ چونکہ وزیراعلی ممتا بنرجی کی پہلے سے طے شدہ مصروفیات ہیں ۔ اس کی وجہ سے وہ اس حلف برداری تقریب میں شرکت نہیں کر پا رہی ہیں۔

واضح رہے کہ شیو سینا کی جانب سے مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی کو خصوصی طور پر حلف برداری تقریب میں شرکت کے لئے مدعو کیا گیا تھا اس تقریب کے لئے دہلی کے وزیر اعلی اروند


Intro:آج ممبئی کے شیواجی پارک میں مہاراشٹرا کے وزیر اعلی کی حیثیت سے شیو سینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے حلف لیں گے اس تقریب میں مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی کو بھی مدعو کیا گیا تھا لیکن ممتا بنرجی اس تقریب میں شرکت نہیں کر پائیں گی ان کی جگہ کوئی نمائندہ تقریب میں شرکت کرے گا۔


Body:ادھو ٹھاکرے کی حلف برداری تقریب میں ملک کے متعدد سیاستدانوں کو مدعو کیا گیا ہے ممتا بنرجی کی بھی حلف برداری تقریب میں شرکت کرنے کی بات تھی لیکن پہلے سے طے ضروری پروگرام کی وجہ سے وزیر اعلی ممتا بنرجی اس تقریب میں شرکت نہیں کر پائیں گی لیکن ممتا بنرجی کا کوئی نمائندہ اس تقریب میں شرکت کرنے کے لئے روانہ ہو رہا ہے۔ چونکہ وزیر اعلی ممتا بنرجی کی پہلے سے طے شدہ مصروفیات ہیں اس کی وجہ سے وہ اس حلف برداری تقریب میں شرکت نہیں کر پا رہی ہیں واضح رہے کہ شیو سینا کی جانب سے مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی کو خصوصی طور پر حلف برداری تقریب میں شرکت کے لئے مدعو کیا گیا تھا اس تقریب کے لئے دہلی کے وزیر اعلی اروند


Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.