ETV Bharat / state

SP Candidate Attacked in Pratapgarh: کنڈا کے ایس پی امیدوار گلشن یادو کے قافلے پر حملہ

author img

By

Published : Feb 27, 2022, 4:18 PM IST

پرتاپ گڑھ کی کنڈا اسمبلی سیٹ سے ایس پی امیدوار گلشن یادو کے قافلے پر حملے کی اطلاع ہے۔ ایس پی کا الزام ہے کہ پہاڑ پور کے قریب ان کے رہنما کے قافلے پر حملہ کیا گیا۔ وہیں پولیس کا کہنا ہے کہ سب کچھ ٹھیک ہے۔ SP Candidate's Convoy Attacked

SP Candidate Attacked in Pratapgarh: کنڈا کے ایس پی امیدوار گلشن یادو کے قافلے پر حملہ

پرتاپ گڑھ کی کنڈا اسمبلی سیٹ سے ایس پی امیدوار گلشن یادو کے قافلے پر حملے کی اطلاع ہے۔ ایس پی رہنما کا الزام ہے کہ پہاڑ پور کے قریب ان کے قافلے پر حملہ کیا گیا SP Candidate's Convoy Attacked۔

وہیں پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے میں سب کچھ ٹھیک ہے اور ووٹنگ پرامن طریقے سے جاری ہے۔ اس سلسلے میں ایس پی رہنما کی جانب سے تحریر شکایت درج کی گئی ہے۔ جس پر کارروائی کی جا رہی ہے۔

اس کے علاوہ ایس پی امیدوار گلشن یادو کے حامیوں کا کانگریس امیدوار یوگیش سے مار پیٹ کا بھی الزام ہے۔

ویڈیو

قابل ذکر کہ یوپی اسمبلی انتخابات میں ووٹنگ کے پانچویں مرحلے کے دوران پرتاپ گڑھ کی اہم نشست سے سماج وادی پارٹی کے امیدوار گلشن یادو پر ان کے ہی گاؤں مانک پور علاقے میں اس وقت حملہ ہوا جب وہ کنڈا کے رگھوراج پرتاپ سنگھ عرف راجہ بھیا کے حامی کو دیکھ پر بھڑک گئے۔ اس بات پر تنازع ہوا۔

بتایا گیا کہ ساکے سردار وغیرہ نے ایس پی گلشن پر حملہ کیا۔ ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر ڈاکٹر نتن بنسل کے مطابق گلشن یادو اپنے گھر میں مکمل طور پر محفوظ ہیں۔ اسی دوران ایس پی ضلع صدر کے ساتھ ہلکی سی تکرار بھی ہوئی۔ پولیس فورس موقع پر موجود ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.