ETV Bharat / state

ساکشی مہاراج کی شاندار جیت

author img

By

Published : May 23, 2019, 2:35 PM IST

ملک کے متعدد مقامات پر ووٹوں کی گنتی کا عمل ابھی بھی جاری ہے، ابھی تک ملی تفصیلات کے مطابق بی جے پی یک طرفہ انداز میں اقتدار کی جانب قدم بڑھا رہی ہے۔

بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار ساکشی مہاراج

اسی درمیان ریاست اتر پردیش کے اناؤ سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار ساکشی مہاراج نے تین لاکھ 44 ہزار ووٹوں سے شاندار جیت درج کی ہے۔

ساکشی مہاراج کے مد مقابل کانگریس کے انو ٹنڈن جبکہ مہاگٹھ بندھن کے ارون شکلا میدان میں تھے۔

واضح رہے کہ اناؤ سے ساکشی مہاراج کی یہ لگاتار دوسری جیت ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.