ETV Bharat / state

آج نہیں تو کل یوگی کو جیل جانا پڑے گا

author img

By

Published : Jan 28, 2020, 8:51 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 8:00 AM IST

پروفیسر رام گوپال یادو نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایک نہ ایک دن یوگی کو جیل جانا پڑے گا

آج نہیں تو کل یوگی کو جیل جانا پڑے گا
آج نہیں تو کل یوگی کو جیل جانا پڑے گا

ریاست اترپردیش میں سماجوادی پارٹی کے سینئر رہنما پروفیسر رام گوپال یادو نے اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے تعلق سے بڑا بیان دیتے ہوئے کہا کہ آج نہیں تو کل یوگی کو جیل جانا پڑے گا۔

آج نہیں تو کل یوگی کو جیل جانا پڑے گا۔ویڈیو

رام گوپال نے یوگی آدتیہ ناتھ کے اس متنازعہ بیان جس میں یوگی نے ایک خاص طبقہ کی خواتین پر شرمناک تبصرے کئے تھے، اس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا یوگی نے خواتین کی عظمت کی دھجیاں بکھیری ہے، اب ان پر مقدمات ہوں گے، اور یہی خواتین مقدمات کریں گی۔

Intro:" آج نہیں تو کل یوگی کو جیل جانا پڑے گا "

سماجوادی پارٹی کے سینئر رہنما پروفیسر رام گوپال یادو نے اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے تعلق سے بڑا بیان دیتے ہوئے کہا کہ آج نہیں تو کل یوگی کو جیل جانا پڑے گا۔

رام گوپال نے یوگی آدتیہ ناتھ کے اس متنازعہ بیان جس میں یوگی نے ایک خاص طبقہ کی خواتین پر شرمناک تبصرے کئے تھے، کا حوالہ دیتے ہوئے کہا یوگی نے خواتین کی عظمت کی دھجیاں بکھیری میں، اب ان پر مقدمات ہونگے، اور یہی خواتین مقدمات کریں گی۔


Body:@


Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 8:00 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.