ETV Bharat / state

Plants Distribution میرٹھ میں امام حسین فاؤنڈیشن کی جانب سے شجرکاری مہم

author img

By

Published : Sep 19, 2022, 6:12 PM IST

میرٹھ میں چہلم کے موقع پر امام حسین فاؤنڈیشن کی جانب سے فضائی آلودگی پر قابو پانے کے ارادے سے شجرکاری مہم کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر لوگوں کے درمیان پودے تقسیم کیے گئے۔ Plants Distribution

میرٹھ میں امام حسین فاؤنڈیشن کی جانب سے شجرکاری مہم
میرٹھ میں امام حسین فاؤنڈیشن کی جانب سے شجرکاری مہم

میرٹھ: اترپردیش کے میرٹھ میں چہلم کے موقع پر امام حسین فاؤنڈیشن کی جانب سے فضائی آلودگی پر قابو پانے کے ارادے سے شجرکاری مہم کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر لوگوں کے درمیان پودوں کی تقسیم کی گئی۔Plants Distribution On Chehlum In Meerath In uttar Pradesh

میرٹھ میں امام حسین فاؤنڈیشن کی جانب سے شجرکاری مہم

چہلم امام حسین اور شہداء کربلا کے موقع پر آج میرٹھ میں امام حسین فاؤنڈیشن کی جانب سے شجرکاری مہم کو فروغ دینے کے مقصد سے کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔

اس موقع پر پودھے تقسیم (Plants Distribution )کی گئی۔ امام حسین فاؤنڈیشن سے وابستہ نوجوانوں نے شہداء کربلا کی یاد میں سبیل کا بھی اہتمام کیا اور لوگوں کے درمیان پانی اور کھانے کی اشیاء بھی تقسیم کی.
شجرکاری مہم کے منتظمین نے کہاکہ موجودہ دور میں شجرکاری مہم کی سخت ضرورت ہے۔اس کی مدد سے فضائی آلودگی پر قابو پایا جا سکتا ہے ۔اس کے تمام لوگوں کو اس مہم میں دلچسپی لینے کی ضرورت ہے۔ایک دوسرے کی مدد کی بدولت فضائی آلودگی کو ختم کیا جا سکتا ہے ۔آج کے دور میں گلوبل وارمننگ سب کے لئے خطرہ بن چکا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:ـDIG Abdul Jabbar Deputed in CBI ڈی آئی جی عبدالجبار کی سی بی آئی میں تقرری

عالم انسانیت کو بچانے کیلئے اپنی جان کی قربانی دینے والے حضرت امام حسین کی شہادت کے چالیس دن پورے ہونے پر میرٹھ میں جس طرح شجرکاری مہم کو فروغ دینے کے لیے سبھی مذاہب کے لوگوں کو پودھے تقسیم کیے گئے جس کے ذریعے گلوبل وارمنگ کے خطرے کو کم کیا جا سکے.Plants Distribution On Chehlum In Meerath In uttar Pradesh

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.