ETV Bharat / state

Taj Mahal on Covid alert بغیر کورونا جانچ کے تاج محل میں داخلہ ممنوع

محکمہ کے ڈسٹرکٹ اطلاعات افسر انل ستسنگی نے بتایا کہ کورونا کو دیکھتے ہوئے اب سبھی ٹورسٹ کے لئے کورونا ٹیسٹنگ لازمی قرار دی گئی ہے۔ Taj Mahal on Covid alert

تاج محل
تاج محل
author img

By

Published : Dec 22, 2022, 8:10 PM IST

آگرہ: کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ کے معاملے سامنے آنے سے محتاط محکمہ صحت نے کہا ہے کہ بغیر کورونا جانچ کے تاج محل میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔ Taj Mahal on Covid alert

محکمہ صحت نے جمعرات کو جاری ہدایت میں کہا کہ اب تاج محل میں انہیں لوگوں کو داخلہ ملے گا جو کورونا ٹیسٹنگ کرائیں گے۔ ان میں ملکی و غیر ملکی دونوں سیاح شامل ہیں۔ Taj Mahal on Covid alert

محکمہ کے ڈسٹرکٹ اطلاعات افسر انل ستسنگی نے بتایا کہ کورونا کو دیکھتے ہوئے اب سبھی ٹورسٹ کے لئے کورونا ٹیسٹنگ لازمی قرار دی گئی ہے۔ اس سے پہلے یہ صرف غیر ملکی ٹورسٹ کے لئے ضروری تھا لیکن کورونا کے بڑھتے کیس کی وجہ سے اب ہر شخص کو تاج محل میں داخلے کے لئے کورونا ٹیسٹ رپورٹ لانا لازمی ہوگا۔

کورونا انفکشن کی روک تھام کے لئے احتیاط میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ محکمہ صحت چین، جاپان، برازیل، امریکہ کے سیاحوں کے ساتھ ہی ان ممالک سے لوٹنے والے لوگوں پر نظر رکھے گا۔ سردی زکام کھانسی کے ساتھ ہی کورونا کے علامات ملنے پر جانچ کرائی جائے گی۔ ہوٹل مالکین کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔ سردی زکام کھانسی اور بخار کے مریضوں کو ماسک پہننے کا مشورہ دیا جارہا ہے۔

یواین آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.