ETV Bharat / state

مظفرنگر: کسان مہا پنچایت کی حمایت میں تاجروں نے بازار بند کیا

author img

By

Published : Sep 5, 2021, 12:48 PM IST

مرکزی حکومت کی طرف سے لائے گئے تین زرعی متنازعہ قوانین کے خلاف مہنیوں سے دہلی کے سرحدوں پر کسانوں کا احتجاج جاری ہے۔ آج کثیر تعداد میں ملک کے پندرہ ریاستوں سے کسان مظفرنگر پہنچ رہے ہیں جہاں مہا پنچایت منعقد کی جا رہی ہے۔

تاجروں کا بازاربند
تاجروں کا بازاربند

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں متحدہ کسان محاذ کی کال پر مظفر نگر میں آج چل رہی مہا پنچایت میں اترپردیش، ہریانہ، راجستھان، پنجاب، اتراکھنڈ اور دہلی سے کثیر تعداد میں کسان مظفر نگر پہنچ رہے ہیں۔

کسانوں کے اس مہا پنچائیت کی حمایت میں تاجروں نے ٓاج بازار بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مظفرنگر: کسان مہا پنچایت کی حمایت میں تاجروں نے بازار بند کیا


واضح رہے مرکزی حکومت کی طرف سے لائے گئے تین زرعی متنازعہ قوانین کے خلاف مہنیوں سے دہلی کے سرحدوں پر احتجاج جاری ہے۔ آج ہزاروں کی تعداد میں ملک کے پندرہ ریاستوں سے کسان مظفرنگر پہنچ رہے ہیں جہاں مہا پنچایت منعقد کی جا رہی ہے۔

میوات: مہا پنچایت میں ایک بار پھر کسان سراپا احتجاج


بھارتیہ کسان یونین کے قومی ترجمان راکیش ٹکیٹ نے کہا کہ کل جی آئی سی میدان میں ہونے والی کسان مہاپنچایت تاریخی ہوگی اور جب تک حکومت کسانوں کے مطالبات نہیں مانے گی تب تک تحریک جاری رہے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.