ETV Bharat / state

نوئیڈا میں سجے گا ٹیبل ٹینس کے قومی کھلاڑیوں کا اسٹیج

author img

By

Published : Aug 20, 2019, 10:06 AM IST

Updated : Sep 27, 2019, 3:13 PM IST

ریاست اترپردیش کے نوئیڈا سیکٹر 131 میں واقع پرومیٹئس اسکول 21 اگست سے 23 اگست تک انٹر اسکول اوپن ٹینس، اوپن ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا۔

نوئیڈا میں سجے گا ٹیبل ٹینس کے قومی کھلاڑیوں کا اسٹیج

جس میں ہندوستان کے ٹاپ ٹیبل ٹینس کھلاڑیوں سمیت 500 سے زائد کھلاڑیوں کی شرکت متوقع ہے۔

پرومیٹئس اسکول ایک کو ایجوکیشنل اسکول ہے جو انتہائی جدید سہولیات کا حامل ہے جو نوئیڈا اترپردیش میں واقع ہے۔
اس ایونٹ میں ہندوستان کے اعلی درجے کے کھلاڑی سومیہ جیت گھوش، ابھیشیک یادو، زوبن کمار اور ارجن گھوش موجود ہوں گے اور بچوں کو کھیل کے بارے میں ٹپس بھی دیں گے۔

اس اسکول کے چیئرمین مکیش شرما اور اسکول کی ڈائریکٹر اوشالمبا اس پروگرام کی میزبانی کریں گے۔ اسکول میں کھیلوں کو فروغ دینے اور ٹاپ ٹیبل چیمپئن شپ جیتنے کے لئے کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے کا اسٹیج فراہم کرے گا۔
شرما نے کہا کہ کھلاڑیوں کو میدان میں مقابلے کے لئے تیار کرنے کے ساتھ ساتھ کوچنگ کے ساتھ کھیلوں کے معیار کے لئے عالمی معیار کا بنیادی ڈھانچہ تشکیل دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ رومیٹئس اسکول میں ایک ایسا ماحول فراہم کیا جاتا ہے جو ہر طالب علم کی فطری ابلا غ کی پرورش کرتا ہے اور ذہن اور تعلیم کے مساوی تناسب کی ترقی کو فروغ دیتا ہے۔

یہ کھیل ہماری ترجیحات میں سے ایک ہے اور اس کے لیے ہم نے عالمی معیارات اور کوچنگ سہولیات پر مشتمل کھیلوں کا انفراسٹرکچر تشکیل دیا ہے جو بین الاقوامی سطح کے کھیلوں کی شخصیات تیار کرنے کی طرف گامزن ہوگا ۔مسٹر شرما نے کہا کہ اسکول 7 ایکڑ اراضی پر پھیلا ہوا ہے اور اسپورٹس بلاک ہیں جہاں طلباء وسیع پیمانے پر کھیلوں اور فزیکل سرگرمیوں کا انتخاب کر سکتے ہیں۔

Intro:Inter school, open ttBody:نوئیڈا میں سجے گا ٹیبل ٹینس کے قومی کھلاڑیوں کا اسٹیج
نوئیڈا۔
نوئیڈا کے 131 میں واقع پرئمیٹیس اسکول 21 اگست سے سے 23 اگست تک انٹر اسکول اور اوپن ٹینس اوپن ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کی میزبانی کر رہا ہے ۔جس میں میں ہندوستان کے ٹاپ ٹیبل ٹینس کھلاڑیوں سمیت 500 سے زائد د کھلاڑیوں کی شرکت متوقع ہے ۔ پرئمیٹیس ایک کو ایجوکیشنل اسکول ہے جو انتہائی جدید سہولیات کا حامل ہے اور این سی آر ریجن میں واقع ہے ۔اس ایونٹ میں ہندوستان کے اعلی درجے کے کھلاڑی سومیہ جیت گھوش ،ابھیسیک یادو،زوبن کمار اور ارجن گھوش موجود ہوں گے اور بچوں کو کھیل کے بارے میں ٹپس بھی دیں گے ۔اس اسکول کے چیئرمین مکیش شرما اور اسکول کی ڈائریکٹر اوشالمبا اس پروگرام کی میزبانی کریں گے ۔اسکول کھیلوں کو فروغ دینے اور ٹاپ ٹیبل چیمپئن شپ جیتنے کے لئے کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے کا اسٹیج فراہم کرے گا۔شرما نے کہا کہ کھلاڑیوں کو میدان میں مقابلے کے لئے تیار کرنے کے ساتھ ساتھ کوچینگ کے ساتھ کھیلوں کے معیار کے لئے عالمی معیار کا بنیادی ڈھانچہ تشکیل دیا ہے ہے ۔انہوں نے کہا کہ رومیٹئس اسکول میں ایک ایسا ماحول فراہم کیا جاتا ہے جو ہر طالب علم کی فطری ابلا غ کی پرورش کرتا ہے اور ذہن اور تعلیم کے مساوی تناسب کی ترقی کو فروغ دیتا ہے ۔ اس اسپورٹس مین شپ ہماری ترجیحات میں سے ایک ہے اور اس کے لیے ہم نے عالمی معیارات اور کوچنگ سہولیات پر مشتمل کھیلوں کا انفراسٹرکچر تشکیل دیا ہے جو بین الاقوامی سطح کے کھیلوں کی شخصیات تیار کرنے کی طرف گامزن ہوگا ۔مسٹر شرمانے کہا کہ اسکول 7 ایکڑ اراضی پر پھیلا ہوا ہے اور اسپورٹس بلاک ہیں جہاں طلباء وسیع پیمانے پر کھیلوں اور فزیکل سرگرمیوں کا انتخاب کر سکتے ہیں۔Conclusion:Inter school and open table tennis tournament in Noida
Last Updated : Sep 27, 2019, 3:13 PM IST

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.