ETV Bharat / state

Independence Day Celebrated in Madrasa بریلی کے مدرسہ میں یوم آزادی کا جشن

author img

By

Published : Aug 15, 2022, 2:30 PM IST

Updated : Aug 15, 2022, 4:39 PM IST

یوم آزادی کا جشن ملک بھر میں منایا جارہا ہے، لوگ جوش و خروش سے آزادی کا جشن منارہے ہیں، بریلی کے ایک مدرسہ میں یوم آزٓدی کا جشن دھوم دھام سے منایا گیا۔ Independence Day program in Madrasa

یوم آزادی
یوم آزادی

بریلی: اتر پردیش کے شہر بریلی کے ایک مدرسے میں یوم آزادی کے پیش نظت رسم کشائی عمل میں آئی۔ ملک کی آزادی کے 75 برس مکمل ہونے پر ملک بھر میں آزادی کا امرت مہوتسو منایا جارہا ہے۔

یوم آزادی

Independence Day program celebrated in Madrasa

ضلع بریلی کے ایک مدرسہ میں یوم آزدای کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر پرچم کشائی کی گئی اس موقع پر طلباء نے قومی ترانہ گا کر آزادی کا جشن آزادی منایا۔

مزید پڑھیں:'آزادی کا جشن ہمارے لیے عبادت کی طرح ہے'

Last Updated : Aug 15, 2022, 4:39 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.