ETV Bharat / state

Population Control Law: آبادی کنٹرول قانون کے مطالبہ کو لے کر ہندو مذہبی تنظیم نے کیا احتجاجی مظاہرہ

author img

By

Published : Apr 29, 2022, 1:24 PM IST

آبادی کنٹرول قانون کو جلد از جلد لاگو کیا جائے، اس کو لے کر ہندو مذہبی تنظیم کرانتی سینا نے زبردست مظاہرہ کیا گیا۔ Hindu religious group protests over demand for population control law

آبادی کنٹرول قانون کے مطالبہ کو لے کر ہندو مذہبی تنظیم نے کیا احتجاجی مظاہرہ
آبادی کنٹرول قانون کے مطالبہ کو لے کر ہندو مذہبی تنظیم نے کیا احتجاجی مظاہرہ

مظفر نگر: ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے کلکٹریٹ کے احاطے میں ہندو مذہبی تنظیم کرانتی سینا کے سینکڑوں کی تعداد میں کارکنان اور عہدے داروں نے منگل کی دوپہر ضلع کلکٹریٹ کے دفتر کے سامنے شدید احتجاج کیا اور مطالبہ کیا کہ آبادی کنٹرول قانون کو جلد نافذ کیا جائے۔ آبادی کنٹرول قانون کو جلد از جلد لاگو کیا جائے اس کو لے کر زبردست مظاہرہ کیا گیا اور ایک میمورنڈم ضلع انتظامیہ کو مرکزی وزیر داخلہ اور ریاست کے وزیر اعلیٰ کے نام پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر حکومت اس قانون کو نافذ نہیں کرتی ہے تو ان کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دینا چاہیے۔ Hindu religious group protests over demand for population control law

آبادی کنٹرول قانون کے مطالبہ کو لے کر ہندو مذہبی تنظیم نے کیا احتجاجی مظاہرہ


یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.