ETV Bharat / state

میرٹھ: شاہی جامع مسجد میں 5 افراد نے نماز جمعہ باجماعت ادا کی

author img

By

Published : Jun 12, 2020, 8:26 PM IST

گزشتہ دنوں عبادت گاہوں کے دروازے عام لوگوں کے کھول دیئے گئے ہیں، لیکن کورونا کے بڑھتے معاملات کو دیکھتے ہوئے کئی مساجد کو عام نمازیوں کے لیے دوبارہ بند کردیا گیا ہے۔

میرٹھ: شاہی جامع مسجد میں 5 افراد نے نماز جمعہ باجماعت ادا کی
میرٹھ: شاہی جامع مسجد میں 5 افراد نے نماز جمعہ باجماعت ادا کی

میرٹھ کی شاہی جامع مسجد میں جمعہ کی نماز میں صرف 5 افراد نے باجماعت ادا کی۔

میرٹھ کی شاہی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے بعد شہر قاضی نے میرٹھ کی عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے دی جا رہی گائیڈ لائن پر عمل کرنا ہوگا ۔

میرٹھ: شاہی جامع مسجد میں 5 افراد نے نماز جمعہ باجماعت ادا کی

شہر قاضی نے مزید کہا کہ بزرگوں اور بچوں كو خاص طور سے انفیکشن سے بچا نے کے لیے گھروں سے نہ نکلنے کی تاقید بھی کی۔

ان لاک ون میں بھی نماز جمعہ میں صرف پانچ افراد نے ہی مساجد میں نماز ادا کی۔ اور ساتھ ہی كورونا وائرس کے انفیکشن سے بچنے کی علماء کی جانب سے کی جا رہی اپیل بھی قابل ستائش ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.