ETV Bharat / state

آگ میں جھلسی خاتون کا اپنے شوہر پر جان سے مارنے کا الزام

author img

By

Published : May 2, 2021, 10:16 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور کے رام نگر کے بھیالہ گاؤں میں ایک خاتون بری طرح آگ کی زد میں آگئی، متاثرہ کو رام نگر کے ہسپتال پہنچایا گیا۔

آگ میں جھلسی خاتون کا اپنے شوہر پر جان سے مارنے کا الزام
آگ میں جھلسی خاتون کا اپنے شوہر پر جان سے مارنے کا الزام

متاثرہ خاتون نے پولیس کو بتایا کہ 'شوہر نے ان پر مٹی کا تیل چھڑک کر مارنے کی کوشش کی۔'

جبکہ خاتون کے شوہر نے ان تمام الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ 'خاتون نے سازش کے تحت ایسا کیا ہے تاکہ مجھے جیل بھیج سکے۔'

آگ میں جھلسی خاتون کا اپنے شوہر پر جان سے مارنے کا الزام

دونوں کے بیانات سننے کے بعد پولیس نے ایف آئی آر درج کر کے معاملہ کی تفتیش شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.