ETV Bharat / state

Gold seized at Shamshabad Airport شمس آباد ایئرپورٹ پر بڑے پیمانے پر سونا ضبط

author img

By

Published : Nov 12, 2022, 10:57 AM IST

شمس آباد ایئرپورٹ پر بڑے پیمانے پر سونا ضبط
شمس آباد ایئرپورٹ پر بڑے پیمانے پر سونا ضبط

شہر حیدرآباد کے شمس آباد ایئرپورٹ پر تلاشی کے دوران دو مسافر کے پاس سے بڑے پیمانے پر سونا ضبط کیا گیا ہے، جس کی قیمت تقریبا تین کروڑ روپے بتائی جا رہی ہے۔ Gold seized at Shamshabad Airport

حیدرآباد: شہر حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر بڑے پیمانہ پر سونا ضبط کیا گیا۔ دبئی سے حیدرآباد پہنچے دو مسافر کے پاس سے ضبط اس زرد دھات کی مالیت تقریبا تین کروڑ روپئے ہے جو پیسٹ کی شکل میں لایا گیا تھا۔کسٹم کے عہدیداروں نے شبہ کی بنیاد پر ان دونوں مسافروں کو روک کر تلاشی لی جس پر اس سونے کا پتہ چلا۔ Gold seized at Hyderabad Airport

ان مسافر سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے تاکہ یہ پتہ چلایا جاسکے کہ کس کی ایما پر یہ سونا ضبط کیا گیا۔ واضح رہے کہ جنوبی ہند کی بڑے ایئرپورٹس میں سے ایک شمس آبادایئرپورٹ پر حالیہ دنوں کے دوران سونے کی اسمگلنگ کی کوشش کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Gold Seized: شمس آباد ایئرپورٹ پر سونا ضبط

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.