ETV Bharat / state

حیدرآباد: پُرہجوم تقریب میں تلواروں کے ساتھ رقص، 7 افراد گرفتار

author img

By

Published : Jun 11, 2021, 8:23 PM IST

حیدرآباد : لاک ڈاون میں سالگرہ تقریب میں تلواروں سے رقص
حیدرآباد : لاک ڈاون میں سالگرہ تقریب میں تلواروں سے رقص

حبیب نگر پولیس نے سالگرہ منانے والے 7 لوگوں کو گرفتار کرتے ہوئے مقدمہ درج کیا۔

حیدرآباد کے علاقے ملے پلی میں دیر رات گئے سالگرہ تقریب منائی گئی جس میں 50 سے زیادہ لوگ ہتھیاروں کے رقص کر رہے تھے۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔

حیدرآباد : لاک ڈاون میں سالگرہ تقریب میں تلواروں سے رقص

حبیب نگر پولیس نے تقریب میں شامل 7 لوگوں کو گرفتار کرتے ہوئے مقدمہ درج کیا۔

حیدرآباد میں جرائم میں دن بہ دن اضافہ ہورہا ہے۔ روزانہ قتل کی وارداتوں پیش آرہی ہیں۔ لاک ڈاؤن میں پولیس راہگیروں کو بھاری چالان اور گاڑیوں کو ضبط کیا جا رہا ہے۔

3 سے 4 گھنٹوں تک مسلسل رقص جاری رہا۔ پولیس خاموش تماشائی بنی رہی۔
اس ضمن میں ڈی سی پی ویسٹ زون سرینواس نے تفصیلات بتائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.