ETV Bharat / state

Heroin Capsules in Stomach: شمس آباد ایئرپورٹ پر 11.53 کروڑ روپے مالیت کی ہیروئن ضبط

author img

By

Published : May 4, 2022, 9:25 PM IST

شمس آباد ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے 11.53 کروڑ روپئے مالیتی ہیروئن کو ضبط کرلیا
شمس آباد ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے 11.53 کروڑ روپئے مالیتی ہیروئن کو ضبط کرلیا

تلنگانہ میں حیدرآباد کے شمس آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹمز کے عہدیداروں نے بڑی مقدار میں ہیروئن کو ضبط کیا۔ Customs Officials seized rs. 11.53 crore worth of Heroine in Shamshabad Airport.

حیدرآباد: حیدرآباد میں واقع شمس آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک بار پھر بڑی مقدار میں ہیروئن کو ضبط کیا گیا ہے۔ کسٹم حکام نے آج 11.53 کروڑ روپئے مالیت کی ہیرون ضبط کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ 109 Heroin Capsules in Stomach.. Customs Intelligence seized, Shamshabad Airport

شمس آباد ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے 11.53 کروڑ روپئے مالیتی ہیروئن کو ضبط کرلیا

اطلاعات کے مطابق تنزانیہ کا ایک رہائشی 26 اپریل کو زوہین برگ سے حیدرآباد آیا تھا۔ کسٹم انٹیلی جنس یونٹ کے اہلکاروں نے اسے شک کی بنیاد پر اپنی تحویل میں لیا اور تفتیش کے بعد پتہ چلا کے اس کے پیٹ میں ہیروئن کے کیپسول ہیں۔ حکام نے ملزم کو ڈاکٹروں کی نگرانی میں رکھا بعدازاں ڈاکٹروں کی نے 6 دن بعد اس کے پیٹ سے 109 کیپسول کو نکالنے میں کامیابی حاصل کی جس میں ہیروئن بھر کر رکھا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

Hyderabad Mayor Instructs Field Officers: حیدرآباد مئیر کی فیلڈ آفیسرزکو بارش سےمتعلقہ مسائل حل کرنے کی ہدایت


کسٹم حکام کے مطابق تنزانیہ کے شہری کے پیٹ س ایک ہزار 389 گرام ہیروئن کو ضبط کیا گیا جس کی مارکٹ میں قیمت 11.53 کروڑ روپئے بتائی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.