ETV Bharat / state

Saffron Festival at Pampore پانپور میں یک روزہ زعفران فیسٹیول

author img

By

Published : Nov 2, 2022, 10:11 AM IST

پانپور میں یک روزہ زعفران فیسٹیول
پانپور میں یک روزہ زعفران فیسٹیول

محکمہ ٹورازم کی جانب سے قصبہ پانپور میں زعفران فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ Saffron festival at Pampore

سرینگر: یکم نومبر کو مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کا قصبہ پانپور میں محکمہ سیاحت کی جانب سے یک روزہ زعفران فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں صوبائی کمشنر کشمیر پی کے پولے نے فیسٹول کا باضابطہ طور پر افتتاح کیا جب کہ اس دوران ڈائریکٹر ٹورازم کے علاوہ متعدد اعلیٰ افسران اور زعفران صعنت سے تعلق رکھنے والے بیوپاری موجود تھے۔ اس فیسٹیول میں متعدد اسکولوں کے طلبا نے بھی شرکت کی۔

پانپور میں یک روزہ زعفران فیسٹیول

واضح رہے کہ پانپور قدرتی طور پر زعفران علاقہ کے نام سے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ یہاں ہر سال 25 اکتوبر تا 15 نومبر تک زعفران کے کھیتوں سے زعفران چنا جاتا ہے اور اسے پیک کر کے فروخت کیا جاتا ہے۔ Saffron Of Kashmir

یہ بھی پڑھیں : Saffron Of Kashmir زعفران کی خوشبو سیاحوں کو اپنی جانب راغب کرتی ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.