ETV Bharat / state

Mughal Road Traffic Closed تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل بند

author img

By

Published : Dec 19, 2022, 11:55 AM IST

تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل بند
تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل بند

ٹریفک حکام نے بتایا کہ تاریخی مغل روڈ پر شکر گڑھ علاقے میں چٹان کھسک آئی ہے جس کے نتیجے میں ٹریفک کی نقل و حمل بند ہوگئی ہے۔ Traffic Closed on Mughal Road

سرینگر: جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے پونچھ اور راجوری اضلاع کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ پر چٹان کھسک آنے سے ٹریفک کی نقل و حمل بند ہوگئی ہے۔ ٹریفک حکام نے بتایا کہ تاریخی مغل روڈ پر شکر گڑھ علاقے میں چٹان کھسک آئی ہے جس کے نتیجے میں ٹریفک کی نقل و حمل بند ہوگئی ہے۔ Mughal Road Traffic Closed Due to landslide

انہوں نے کہا کہ ٹریفک کی آمد و رفت کو بحال کرنے کے لئے کوششیں جاری ہیں۔ دریں اثنا وادی کشمر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل حسب معمول جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Mughal Road Closed مغل روڈ پر تازہ برفباری، ٹریفک کی آمد و رفت بند

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.